Rome: 21-04-2019

افسوس ناک خبر !!!
سری لنکا: ایسٹر کے موقع پر3 گرجا گھروں اور 2 ہوٹلوں میں دھماکے، 20 افراد ہلاک 200 زخمی
آل پاکستان کرسچن لیگ سری لنکا میں دہشت گردی کی اس کاروائی کی پرُزور مذمت کرتی ہے اور ہلاک و زخمی افراد کے دکھ کی اس گھڑی میں شانہ بشانہ اُن کے ساتھ ہیں ۔
اپنے خیالات کا اظہار ضرور کریں اور اپنی دعاؤں میں ان خاندانوں کو ضرور یاد رکھیں ۔