Italy: 17-12-2017

آل پاکستان کرسچن لیگ کوئٹہ چرچ پر دہشتگردوں کے حملے کی پرزور مذمت کرتی ہے ۔ دہشت گرد مسیحیوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتے ۔ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پاکستان میں کرسمس کےموقع پر تمام چرچیز کو خاص سیکیورٹی فراہم کی جائے ۔