Rawalpindi: 27-02-2017

تمام دوستوں کواطلاع دی جاتی ھے کہ آل پاکستان کرسچن لیگ کے چئیرمین جناب پروفیسر سلامت اختر صاحب کے چھوٹے صاحزادے معظم سلامت کا جسدِ خاکی یکم مارچ بروز بدھ کو روالپنڈی پحنچے گا ۔ اُن کی آخری رسومات 3 مارچ بروز جمعہ گارڈن کالج راولپنڈی سے شروع ھو کر فرسٹ یو پی چرچ (راجہ بازار) میں دعائیہ تقریب کے بعد آخری آرام گاہ روانہ ھو گا ۔
خداوند مرحوم کے سوگوار خاندان کو حقیقی تسلی دے ۔ آمین
خیراندیش ۔ سروربھٹی(اٹلی)
مزید تفصیلات کے لیئے دئیے گئے نمبروں پر رابطہ کیا جا سکتا ھے ۔
0345-5061939
0300-5343658
0306-5505040
Denmark- 0045-60273480, 0045-71901900