آل پاکستان کرسچن کی طرف سے جنرل قمر جاوید باجوہ کو چیف آف آرمی سٹاف مقرر کیئے جانے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
تمام دوستوں سے درخواست ھے کہ اپنی شخصی دعاوں میں جنرل صاحب کو ضرور یاد رکھیں ۔